منعم ظفر کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات، یکجہتی مارچ پر تبادلہ خیال
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں 13 اپریل کو یک جہتی مارچ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ آج بھی غزہ میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، انسانی حقوق کی […]