منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کی 21ویں برسی
کراچی: منفرد اسلوب اور وصل و ہجر کی تلخیوں کو منفرد انداز سے بیان کرنے والے معروف شاعرجون ایلیا کی 21ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔منفرد اسلوب اوردھیمےلہجے کے شاعرجون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا، آپ 14 دسمبر 1931کو بھارتی شہرامروہہ میں پیدا ہوا اور آپکو انگریزی ،عربی اورفارسی […]
