منوبھائی کی یاد میں
منیر احمد قریشی جو منو بھائی کے نام سے مشہور ہیں ان سے تعلق بنا تو پھر عمر اور رتبے کے بغیر ایسا مضبوط اور پائیدار تعلق بن گیا جو دوستی میں تبدیل ہوگیا یہ کوئی آج سے 17سال پہلے کی بات ہے جب میرا دفتر چوک چوبرجی میں ہوا کرتا تھااور شام کے وقت […]