منی لانڈرنگ کیس میں بریت؛ وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے احتساب عدالت کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہونے پر کہا ہے کہ سیاسی انتقام کی آگ میں جلنے والوں کو دنیا میں تو جواب مل گیا لیکن انہیں آخری اور سب سے بڑی عدالت میں اس ظلم کا حساب دینا پڑے گا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ […]