موجودہ صورتحال مسلمانوں کیلئے لمحہ فکریہ!
مسلمانوں کی موجودہ صورتحال بے حد افسوسناک اور ناقابل بیان ہے۔ ہرجگہ مسلمان ہی ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل و فساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار کیوں ہیں اور ہر طرح کی بے جا پابندیاں صرف مسلمانوں کا ہی کیوں مقدر ہیں کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں اذان پر پابندی، کہیں پر تعمیرمسجدومدرسہ پر […]