موجودہ ملکی صورت حال میں ہم کیا کریں
یہ تقسیم کتنی المناک ہے،پاکستان کے اکثر لیڈر،رسمی سیاستدان اپنے لئے آسان اور بہترین زندگی کا انتخاب کرتے ہیں اور عوام کےلئے مسائل ہی مسائل اور مشکلات ہی مشکلات ہیں ۔اگرموجودہ حالات میں یوں کہا جائے کہ انھوں نے اپنے لئے زندگی کا اور عوام کےلئے موت کا انتخاب کیا ہے۔کیا عجب تماشہ ہے جنھیں […]