مودی کینیڈا میںرسوا
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجی کارروائیوں میں 35سال میں 22 ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوئیں جبکہ بھارتی فوجیوں نے 10ہزار سے زائد خواتین کی بے حرمتی کی۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2001ء سے لیکر اب تک بھارتی فوج نے کم […]