مودی بھارت کا گوربا چوف
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ مودی بھارت کا گوربا چوف ثابت ہو گا اور بھارت کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا اور وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا۔ہم سمجھتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا پاکستان بنانے کا فیصلہ بالکل درست تھا کیونکہ آج جو کچھ مودی […]