مودی دور میں مسلمانوں و عیسائیوں پر مظالم
کرسمس کے موقع پر میڈیا میں رواداری اور ہم آہنگی کا درس دینے والی مودی حکومت پر ایک بار پھر اقلیت دشمن پالیسیوں اور انتہا پسند عناصر کی پشت پناہی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مودی حکومت کی انتہا پسندی پالیسیوں نے سیکولر بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ حکومتی سرپرستی […]
