مودی کی سازش
مودی کی جانب سے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کا اعلان آرٹیکل 370 کی خلاف ورزی ہے، جسے مودی کی حکومت نے 5 اگست 2019 کو ختم کردیا تھا۔بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر نیم خود مختار ریاست ہے اور اسے خصوصی اختیارات حاصل ہیں لیکن نریندر مودی […]