ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تا ہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش ا ور پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں دھند پڑنےکی توقع ہے اتوارکے روزموسم کی صورتحال: ملک […]
