موسم سرما کے رنگ ، کہیں بارش کہیں برفباری ، لاہور میں بھی بادلوں کا بسیرا
سردی کے رنگ، بعض مقامات پر بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مری، سوات، وادی نیلم میں برفباری نے موسم حسین بنا دیا، پہاڑوں پر برف کی سفید چادر اوڑھ لی گئی، پنجاب اور بلوچستان میں بھی بادل برسنے کو تیار ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 11 […]