بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 23 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

جنوبی وزیرستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری

Tuesday, 13 December, 2022

پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا،شکئی اور نیزی نارائی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔پہاڑوں نے برفباری کی سفید چادر اوڑھ لی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔برفباری اور سرد موسم کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب سوات کے مختلف علاقوں مالم جبہ،کالام،اتروڑ،گبرال اورمہوڈنڈ میں بارش اوربرف باری ہوئی بارش اور برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *