پاکستان

چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ سے پہلی تصویر موصول

چاند پر بھیجے گئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ ‘آئی کیوب قمر’ سے پہلی تصویر موصول ہوگئی۔ چینی خلائی مرکز نے ایک خصوصی تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے کی۔ پہلی تصویر سورج کی لی گئی تھی۔iCube چاند کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی نظر آ رہی ہے۔سپارکو کے […]

Read More