برطانیہ: لیبر کونسلرز کا پارٹی لیڈر کے موقف کےخلاف احتجاج
برطانیہ میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت لیبر پارٹی کے متعدد کونسلرز کا پارٹی لیڈر کے فلسطین اسرائیل تنازعہ پر موقف کے خلاف احتجاج جاری ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، غزہ میں جنگ بندی پر زور نہ دینے کے سر کیر اسٹارمر کے فیصلے پر ایک کونسل لیڈر اور 10 کونسلرز نے لیبر پارٹی […]