دریائے سندھ پر سب سے پہلا حق سندھ کے عوام کا ہے، مولانا راشد محمود سومرو
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر سب سے پہلا حق سندھ کے عوام کا ہے۔ جے یو آئی سندھ کے زیر اہتمام لاڑکانہ، خیرپور دریائے سندھ کے پل پر دھرنا دیا گیا۔ اس موقع پر لاڑکانہ میں جے یو آئی سندھ […]