مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر اضافی سیکیورٹی تعینات
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر اضافی سیکیورٹی تعینات کردی گئی۔ ترجمان مولانا فضل الرحمن کے مطابق گاں عبدالخیل میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر اضافی سیکیورٹی فرنٹیئر کانسٹیبلری کی ایک پلاٹون تعینات کی گئی ہے۔ وفاقی […]