دنیا

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

کابل: تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیرملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالیں گے۔ نیشنل انفارمیشن اینڈ میڈیا سینٹر کے سربراہ انعام اللہ سمنگانی کو قندھار […]

Read More
güvenilir kumar siteleri