پاکستان

موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنیوالی تمام موٹرویز ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں

پنجاب میں بڑھتی ہوئی دھند کی وجہ سے ایم ٹو ایم تھری کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند کیاگیا تھا ۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنیوالی تمام موٹرویز ہر قسم کی ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے کھول دی گئی ہیں ۔لاہور سیالکوٹ موٹر وے […]

Read More