مکڑی کے جالے اور ریشمی تار اعصاب کی مرمت کرسکتے ہیں
آکسفورڈ: متاثرہ رگوں اور باریک اعصاب کی مرمت ایک بہت مشکل عمل ہوتا ہے۔ اب فطرت میں موجود ایک مکڑی کے جال کو قدرتی ریشمی دھاگوں میں ملاکر اس کام کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔ماہرین نے اس ضمن میں گولڈن آرب مکڑی اور عام ریشمی کیڑوں سے مدد لی ہے۔ اگرچہ روایتی طریقوں سے ہم […]