مکہ معظمہ مےں چند روز !
مکہ عام شہر نہےں ہے بلکہ ےہ اللہ رب العزت اور رسول اللہ ﷺکا مقبول ترےن شہر ہے۔مکہ وہ شہر ہے جہاں بےت اللہ ہے۔ مکہ وہ شہر ہے جہاں حجر اسود ہے ۔ مکہ وہ شہر ہے جس مےں مقام ابراہےم ہے۔مکہ وہ شہر ہے جہاں آب زم زم کا چشمہ ہے۔ مکہ وہ […]