26ویں آئینی ترامیم ۔۔۔مگرعمل درآمد کیسے؟
پاکستان میں جب سے جنرل الیکشن 2024 ءہیں سکون اِک پل بھی نہیں ہے ۔ فارم 45اور47کے تنازع نے جنرل الیکشن کے سارے رنگ ہی پھیکے کر چھوڑے ہیں اور اکثریت کاخیال ہے کہ یہ فارم47کی حکومت ہے جسے جبراً عوام پرمقتدرحلقوں نے اپنے مفادات واغراض کیلئے مسلط کیا ہوا ہے ۔وہ یہ بھی سمجھتے […]