جدید دنیا کے مہذب غنڈے
کمزور ممالک کو جارحیت کا نشانہ بنانا اب تو امریکہ کا مشغلہ اور دنیا اس کے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بن چکی ہے۔ امریکہ نے اپنے اسلحہ کے عملی استعمال کیلئے اسرائیل کو تیار کیا ہوا ہے جبکہ تجربہ گاہ ٹکڑوں میں بٹی مسلم ریاستیں۔ ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کا رعب تو دوسری طرف اپنے […]
