میرے والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی اور شوگر لیول بھی زیادہ تھا: مہربانو قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)رہنما مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ میرے والد شاہ محمود قریشی کی ای سی جی بھی نارمل نہیں تھی، شوگر لیول بھی زیادہ تھا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فجر کے وقت میرے والد شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہوئی۔مہر بانو […]