سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا ، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حال ہی میں سعودی عرب کے وفد نے پاکستان کا دورہ کیا۔ میں تمام متعلقہ وزرا اور حکام کو دورہ […]