مہنگائی کے سرکاری دعوے اور عوامی مشکلات!
مہنگائی پاکستان کا مستقل مسئلہ بن چکی ہے۔ گھی، کنگ آئل، دالیں ، چینی ، چاول ، پیٹرولیم مصنوعات ،بجلی،گیس اور ادویات جیسی بنیادی اشیاءکی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس نے عام شہری کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ دوسری جانب حکومت مہنگائی میں کمی کے غیرحقیقی دعوے کر رہی ہے جو […]