ڈاکٹر مہ رنگ بلوچ سے سوال
بلوچستان گزشتہ تین دہائیوں سے شورش کی وجہ سے شدید مسائل کا شکار ہے۔ بلوچستان لبریشن آرمی اور بلوچستان نیشنل آرمی شورش کی ان مذموم کارروائیوں میں ملوث ہے۔ اس شورش نے معصوم پاکستانیوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے چاہے وہ بلوچ ہوں یا کوئی اور پاکستانی۔ پاک فوج کے بہادر جوان بھی مادر […]