میانوالی پولیس نے چار مرغے گرفتار کر لیئے
میانوالی کے تھانہ واں بھچراں کے ایس ایچ اوسب انسپکٹر محمد فواد علی شیرازی اور انکی ٹیم نے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے 3 جواریوں کو قابو میں کرکے داؤ پر لگی رقم 10960 روپے،چار مرغ، دو موبائل فون قبضے میں لے لیے اور ملزمان کو گرفتار کرکے ان پر […]