میاں کی واپسی
گزشتہ دنوں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مسند اقتدار کے 3 دفعہ مزے لوٹنے اور بین القوامی اسٹیبلشمنٹ کے مجوزہ مقررہ اہداف کے حصول کی ضمانت دینے عوام کو جہالت بیروزگاری بیماری پریشانی غربت اور مسائل کی دلدل میں ڈنکے کی چوٹ پر دھکیلنے کے باوجود چوتھی دفعہ پھر وزیراعظم پاکستان بننے کی کسی پرانے آقا […]