میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے، آصف زرداری
لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت پر بات کرنے اور میثاق معیشت پر طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہےایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پنجاب کے بڑے بزنس مین اکٹھے ہوجائیں، میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا […]