خاص خبریں

میثاق معیشت عوامی خوشحالی کیلیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میثاق معیشت ہی عوامی خوش حالی کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی، گلوبل سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیواسٹریٹجک تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے نئے مالی سال کا بجٹ بنانا […]

Read More