انٹرٹینمنٹ

میرا جی نے عمرے کی ادائیگی کے بعد کس کیلئے دعا کی ؟

پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میر ا جی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں اور ان کے عقب […]

Read More