میری زندگی میں کوئی مرد نہیں ہے ، سشمیتا سین کا تعلق کی افواہوں پر ردعمل
سشمیتا سین نے اپنے تعلقات کی فواہوں پر لب کشائی کی ہے۔ سشمیتا سین کی ذاتی زندگی کے بارے میں افواہیں گردش کرتی رہی ہیں جس پر اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور سابق بوائے فرینڈ روہمن […]