جس کا فون نمبر میرے پاس محفوظ ہے
گزشتہ سے پیوستہ فاروق نام کے کوئی صاحب ملنے آئے ہیں، میں ان دنوں کسی سے بھی نہیں ملتا تھا، بلکہ یوں کہنا بہتر رہے گا کہ میرے منع کرنے کی وجہ سے کوئی دوست بھی ملنے کے لیے نہیں آتا تھا۔ایسے میں طارق فاروق کا ملنے کے لیے آنا کچھ حیرت انگیز سا تھا۔میں […]