رئیل اسٹیٹ کی دنیاکے معتبر نام مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے پراجیکٹ اور شوروم کا شاندارافتتاح
بحریہ ٹاؤن پریسنٹ بارہ میںتیسرا میگا پراجیکٹ لانچ، مومن بلڈرزرئیل اسٹیٹ میں بہترین سروسز فراہم کرنے والا معتبر ادارہ ہے جس کا ہرپراجیکٹ معیار اور کارکردگی کا منہ بولتاثبوت ہے ، مہمانوں اور شرکاء کی میڈیا سے گفتگو کراچی(22-09-19)رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں معتبر نام مومن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نے بحریہ ٹاؤن کراچی پریسنٹ 12 […]