کالم

پاکستان کی نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی

پاکستان کے طویل توانائی بحران، بڑھتے ہوئے بجلی کے نرخوں اور بار بار لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو سستی اور قابلِ اعتماد بجلی کے متبادل ذرائع تلاش کرنے پر مجبور کر دیا۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران چھتوں پر لگنے والے سولر سسٹمز متوسط طبقے،چھوٹے کاروباروں اور تجارتی صارفین کیلئے ایک عملی سہارا بن کر […]

Read More