پاکستان

میڈیا ہمارا فخر ، اس نے ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی، دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں: فیلڈ مارشل

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی۔جمعرات کو ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف سید عاصم […]

Read More