کالم

میکیاؤلی کی سیاست اور آج کا پاکستان

اقتدار کی راہداریوں میں اصول اور اخلاقیات اکثر صرف کتابوں کی زینت ہوتے ہیں۔ میدانِ سیاست میں وہی کامیاب ہوتا ہے جو موقع پہچانتا ہے حالات کو اپنے حق میں موڑتا ہے اور مخالف کو چال سے مات اور شکست دیتا ہے۔ پانچ سو برس پہلے فلورنس کا ایک شخص نکولو میکیائویلی اسی حقیقت کو […]

Read More