مودی کی ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری
بھارت میں وزیرِاعظم نریندر مودی اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ سے انتخابی دھاندلی اور ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری کا انکشاف ہوا ہے۔سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) کی رپورٹ نے مودی سرکار کے زیر سایہ ہونے والے "ووٹ چوری سکینڈل” کا پردہ چاک کر دیا، 2023 کے انتخابات سے قبل کرناٹک میں ووٹر لسٹوں میں […]
