2025 ….نیا برس نئی امیدیں
ہر گام پہ فرشتوں کے لشکر ہوں ساتھ ساتھ ہر گام پہ تمہاری حفاظت خدا کرے!! 2024 ماضی کی یادوں کاحصہ بن کر ماضی سے منسلک ہوگیا2025 کیسا ہوگا؟ کیا دنیا ان کی گود میں سکون سے بیٹھے گی یا پھر شدت اور وحشت پسند لیڈر اسے جہنم زار بنانے میں مگن ہو جائیں گے۔ […]