پاک امریکہ تعلقات کی نئی جہت
پاکستان اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات سات دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہیں 20اکتوبر 1947کو دونوں ممالک رشتہ سفارت میں بندھے تھے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں تلخیاں عدم اعتماد اور کشیدگی شروع سے چلی آرہی ہے امریکہ کو پاکستان اور پاکستان کو امریکہ سے ہمیشہ شکایات رہی ہیں اتفاق یہ […]
