نئی حکومت میں آصف زرداری صدر مملکت کے منصب پر فائز ہوں گے: ذرائع
اسلام آباد: مریم نواز ملک کی تاریخ میں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی۔ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ بھی پی پی کے دائرہ ہدف میں ہے اور سرفراز بگٹی نے صوبے کی صورتحال پر سی ای سی میں بریفنگ دی۔ مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایوان صدر کے نئے مکیں پاکستان پیپلز […]