نئی سحر کا طلوع آخر کب۔؟
ہم کب سے منتظر ہیں یہ سوچ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ کب ہوگا وہ سبز امن سویرا جب کلیاں کھلیں گی اور پھول پھوٹیں گے ، ہر سو ہریالی ہوگی خوشحالی ہوگی ، کب ہوگا اس نئی سحر کا طلوع آخر کب۔؟ بڑے بڑے محلات بنگلوں میں امیروں کے گھوڑے اور کتے […]