پاکستان

نئے بجٹ میں موبائل فونز اور کاسمیٹکس پر ٹیکس بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: نئے بجٹ میں موبائل فون، جانوروں کی خوراک، کاسمیٹکس، کنفیکشریز، چاکلیٹس اور پیک شدہ فون سمیت تین درجن سے زائد درآمدی اشیائے تعیشات مہنگی کرنے اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح بڑھائے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ […]

Read More