نئے سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی تعیناتی
سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے افسر ظہور احمدصاحب نے وزارت اطلاعات و نشریات کے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ محترم ظہور احمد دانشمنداور اپنے فرائض سے بخوبی آگاہ ہیں۔ انتہائی سمجھدار اور خوش گفتار افسر ہیں۔ محترم ظہور احمد کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاو¿ں "سجادہ” سے ہے۔ سابق آئی جی […]