نئے مطالعہ پاکستان کی ضرورت
اب مسئلہ یہ پیدا ہو گیا ہے کہ ملک کو نظریاتی قرار دے کر مطالعہ پاکستان کے ذریعے جن پاکستانیوں کی ذہن سازی کی گئی تھی،وہ پاکستانی اب بوجہ ضعف و پیری،انتخابی سیاست اور سوشل میڈیا کی دنیا میں بالکل غیر موثر ہو چکے ہے۔سوشل میڈیا نے نہ صرف تراشیدہ حقائق کی کئی دیواریں توڑ […]
