نائجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر زیرحراست
نیامے: افریقی ملک نائیجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نائجر کے صدر محمد بازوم کو ان کے اپنے محافظوں نے حراست میں لے لیا ہے۔فوجی ترجمان نے ملک میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب معزول صدر کے حامی فوجی بغاوت […]
