نائلہ کیانی نے دنیا 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی
پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی۔نائلہ کیانی نے یہ کارنامہ آج 8ہزار 51 میٹر بلند براڈ پیک چوٹی سر کی، جو دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی ہے، خاتون کوہ پیما پاکستان میں موجود 5 پانچوں (8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں) […]
