ناموس ِرسالت اور حرمتِ قرآن۔۔۔!
وطن عزیز پاکستان خوبصورت گلدستہ ہے اور اسلام کا قلعہ بھی ہے۔اس دھرتی کے شہر شہر قریہ قریہ دیکھنے سے عیاں ہوجاتا ہے کہ ہر شہر اور ہر گاﺅں کی منفرد خوبصورتی ہے،سب سے نمایاں ان کے باسی اور مکین ہیں۔کسی ملک ، شہر ، پینڈ کے لوگوں کو قطعی نظرانداز نہیں کرسکتے کیونکہ سب […]