ناکامیوں اور بربادیوں کی داستان
راجن پور سے گذرتے ہوئے دریائے سندھ میں کشتی پر بیٹھا پانی کی موجوں کو دور تک اٹھکیلیاں کرتے ہوئے دیکھ کر حیران ہورہا تھا کہ ہم لوگ بھی عجیب لوگ ہیںصبح سے شام ایک طرف پٹواریوں کا واویلا ہے تو دوسری طرف یوتھیوں کا بھی شور شرابا ہے اسی لڑائی میں ملک اندھیروں میں […]